قتل یا انسانی قربانی: ’اُس نے میری آنکھوں کے سامنے میری ساڑھے چار سالہ بیٹی
کو قتل کیا مگر میں کچھ نہ کر سکی‘
-
’قاتل نے میری آنکھوں کے سامنے کلہاڑی کے وار سے میری بیٹی کو قتل کیا اور میں
کچھ نہ کر سکی۔ میں اُس کے قتل کے منظر کو اپنے ذہن سے محو نہیں کر پاتی ہوں۔‘
58 minutes ago